ابنا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سزا پانیوالے افراد میں 77 سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں۔جبکہ مرکزی ملزم لیوژ یانگ کو انسانی جانوں کیلئے خطرناک اقدام پر موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ تمام افراد کو ہنان میں ممنوعہ ادویات تیاری سکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس صوبے کی مختلف ادویات ساز کمپنیوں کے بارے میں انکشاف ہوا تھا کہ یہ انسانی جان بچانے والی کئی اقدامات میں ملاوٹ اور ان میں ممنوعہ کیمیکل استعمال کرتی ہیں جس کی وجہ سے کئی افراد کی جانیں بھی ضائع ہوئیں۔........
/169